the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گرمائی دارالحکومت سری نگر میں ہفتہ کے روز اُس وقت ایک فوٹو جرنلسٹ سمیت کم از کم دو درجن افراد زخمی ہوگئے جب سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کے اہلکاروں نے ایک کمسن لڑکے کے جلوس جنازہ پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ لوگوں کا الزام ہے



کہ 16 سالہ کمسن قیصر صوفی ساکنہ شالیمار اکتوبر کے آخری ہفتے میں زیر حراست تشدد کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا تھا۔ انہیں بعدازاں شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایا گیا تھا جہاں اُس نے گذشتہ رات اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.